البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
یہ لوگ مذاکرات کے ذریعے قدس کو آزاد کرانا چاہتے ہیں لیکن اگر تاریخ پر نگاہ ڈالیں گے تو معلوم ہو گا کہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں نے ہمیشہ مذاکرات سے غلط فائدہ اُٹھا کر اپنے اہداف کو حاصل کیا ہے
اتوار, مئی 01, 2022 07:22
پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی کی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے
جمعه, اپریل 29, 2022 10:04
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی جامع شخصیت نہ صرف مسلمانوں بلکہ انسانیت کے لیے راہنماء ہے
هفته, اپریل 23, 2022 10:43
امام خمینیؒ اس مسئلے کے بعض پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ:لوگوں کوان مسائل و مشکلات اور ان واقعات حادثات پر،غور و فکر کرنا چاہیے جو اسلام کے ابتدائی دور میں پیش آئے، خود رسول خدا ﷺ پر جو مصیبتیں آئیں
منگل, اپریل 12, 2022 03:22
بلاشبہ جو بندہ حلال و جائز اشیاء و اعمال سے ایک مہینہ کی مدت تک پرہیز کرتا ہے ، وہ بقیہ مدت عمر میں حرام اشیاء و اعمال سے بدرجہ اولیٰ بچ سکتا ہے
هفته, اپریل 09, 2022 12:25
نظریہ ولایت فقیہ جاننے سے پہلے اُن افراد کے عقاٸد کو جاننا ضروری ہے، جو یہ نعرے بلند کر رہے ہیں
جمعرات, مارچ 31, 2022 11:53
جو چیز عمل کو اہمیت بخشتی ہے وہ اخلاص ہے ایک عمل ممکن ہے کہ مادی اعتبار سے کم ہو لیکن معنوی اعتبار سے سارے اعمال سے افضل ہوتا ہے جب اعمال اخلاص کے ساتھ ہوں تو ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام اللہ کے لئے ہو اپنی آنکھوں سے
پير, مارچ 28, 2022 01:13