امام خمینی (رح) کی نظر میں فردی اور عوامی حکومت میں فرق

امام خمینی (رح) کی نظر میں فردی اور عوامی حکومت میں فرق

ہر چیز پر مقدم قانون ہو اور ملک کے سارے لوگ قانون کی پاسبانی کریں

جمعرات, اپریل 26, 2018 10:33

مزید
انقلاب اسلامی ایران، انتالیس برس / ۱

انقلاب اسلامی ایران، انتالیس برس / ۱

امام خمینی ایک مسلّم فقیہ تھے جو ایک دنیا آپ کو تسلیم کرتی تھی؛ انہیں اس انقلاب کے قائد کے طور پر ایرانی عوام نے بسر و چشم تسلیم کیا تو دنیا میں رائج نظاموں کے قائدین نے اسکی مخالفت کی۔

منگل, فروری 06, 2018 10:31

مزید
نوجوان امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

نوجوان امام خمینی(رح) کی نگاہ میں

معاشرہ کی نوجوان نسل نے بھی اپنے آئیڈیل کو امام (رح) کی شکل میں پا لیا تھا

جمعرات, جنوری 04, 2018 12:21

مزید
امام خمینی(رح) اور آیت اللہ حکیم(رح)

امام خمینی(رح) اور آیت اللہ حکیم(رح)

آپ ابھی شیعوں کے علمبردار ہیں اور ایک حساس مقام پر ہیں

هفته, دسمبر 02, 2017 11:50

مزید
اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اس مرتبہ یوم القدس کی خاص اہمیت

اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔

بدھ, جون 21, 2017 08:25

مزید
ہاشمی کا امت اسلامیہ کے اتحاد میں اہم کردار

معمار انقلاب امام خمینی کا امین مجاہد کی رحلت پر:

ہاشمی کا امت اسلامیہ کے اتحاد میں اہم کردار

آیت اللہ رفسنجانی کی رحلت پر عالمی شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات

جمعرات, جنوری 12, 2017 03:15

مزید
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ وہ بات کہتے تھے جس پر خود عمل کرتے تھے

جاوید رحمانی

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ وہ بات کہتے تھے جس پر خود عمل کرتے تھے

ایران وہ واحد مسلمان ملک ہے جو امریکہ کو اس کی اوقات بتاتا ہے

اتوار, نومبر 27, 2016 11:36

مزید
Page 6 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9