شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
نوجوان نسل کی قابلیت کا استعمال، ایماندار اور پُرعزم جوانوں کے ذریعے مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے
جمعرات, نومبر 29, 2018 11:35
اس دن کوئی بادشاہ بات نہ کرسکا اور سارے کے سارے گونگے ہوگئے قدیم علم اور ساحروں کا جادو باطل ہوگیا
هفته, نومبر 24, 2018 10:37
امام خمینی (رح) کا فرانس میں کچھ دنوں تک قیام یورپ کے مسلمانوں تک آپ کے پیغام کے لئے بہترین موقع تھا
هفته, اکتوبر 06, 2018 11:46
استفتائات اور شرعی سوالوں کے جواب لکھنا
جمعه, جون 08, 2018 10:37
آپ کا نظم و نسق حیرت انگیز چیز ہے اور ہمیشہ تھا
جمعه, مئی 25, 2018 10:34
ہم لوگ خیال کررہے تھے کہ حضرت آقا مشہد جارہے ہیں تو بہت سارے تکلفات برئیں گے لیکن دیکھا کہ ایسا کچھ نہیں تھا
بدھ, مئی 16, 2018 09:38
قاہرہ یونیورسٹی میں مشرق وسطی زبان کے پروفیسر
جمعه, اپریل 20, 2018 12:42