امام خمینی (رح) نے شاہ محمد رضا کے فرار سے ایک دن قبل ایک خط میں 9/ مادہ حکومتی کونسل کے اراکین کے حوالہ کیا تھا تا کہ جتنا جلد ہوسکے استعفا دے دیں۔
پير, جنوری 16, 2023 11:27
جمعرات, جنوری 12, 2023 03:38
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے طاغوتی حکومت کے امریکا پر انحصار کو امام خمینی کے خلاف اہانت آمیز مقالے کی اشاعت کی حماقت اور گستاخی کی وجہ قرار دیا
بدھ, جنوری 11, 2023 09:53
امام خمینی (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے امام خمینی کے آبائی شہر میں ثقافتی ہفتہ منعقد کیا جائے گا۔ قومی اور صوبائی عہدیداروں کی موجودگی میں ہم اس ثقافتی ہفتہ کا آغاز امام کے گھر اور یادگار امام ثقافتی اور فنکارانہ کمپلیکس میں کریں گے اور ایک ہفتہ تک مختلف ثقافتی، فنی اور سماجی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ .
منگل, جنوری 10, 2023 10:26
پير, جنوری 09, 2023 09:28
برطانیہ نے پچاس سال تک ایران کی مظلوم عوام پر ایک ظالم بادشاہ کو مسلط کیا ہوا تھا جس نے ہر طرح کے ظلم کئے شاہ نے اپنی حکومت کے دوران ایران کو امریکا کے حوالے کیا ہوا تھا اس باپ بیٹے نے حقوق بشر کے ادعی کرنے والوں کے ساتھ مل کر اس قوم پر ظلم کئے ہیں
هفته, جنوری 07, 2023 01:59
امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .
جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37
اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرئایلی پارلیمنٹ کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا اصلی نعرہ یہ تھا کہ اسرائیل نیل سے فرات تک تیری سرحدیں ہیں اور یہ نعرہ اس وقت لگایا جا رہا تھا جب اسلامی ممالک کی طاقت کے سامنے اسرائیل کچھ بھی نہیں تھا امام (رہ) نے بارہا اس بات کو بیان کیا تھا کہ اسرائیل موجودہ سرحدوں میں محدود نہیں رہے گا بلکہ وہ دوسرے علاقوں پر قبضہ کرے گا۔
منگل, جنوری 03, 2023 06:53