تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں
جمعرات, اگست 06, 2026 10:42
امام خمینیؒ نے کہا کہ ایران کی عوام، حکومت، مجلس اور مسلح افواج اسلامی اتحاد اور باہمی یکجہتی کے ساتھ ہر ایسی طاقت کے مقابل کھڑے ہونے کے لیے پرعزم ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرے اور مظلوموں پر ظلم روا رکھے۔
بدھ, اگست 05, 2026 11:20
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت کا بنیادی مقصد دینِ اسلام، قرآن اور حاکمیتِ الٰہی کا تحفظ تھا
منگل, جولائی 28, 2026 10:34
اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے
هفته, جولائی 25, 2026 10:05
انصار الله یمن کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے العہد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یمن پر عائد محاصرہ جاری رہا تو صنعاء کے پاس اس سے بھی بڑے اور زیادہ جامع اقدامات کے تمام آپشنز موجود ہیں
جمعه, جولائی 24, 2026 10:44
اسلام زندہ حقیقت ہے اور اللہ تعالیٰ کا ارادہ یہ ہے کہ اسلام دنیا پر غالب آجائے
بدھ, جولائی 22, 2026 10:20
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رہ نے قوم کے نام اپنے ایک پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اسلامی انقلاب، اسلامی جمہوریہ اور قومی اتحاد کی حمایت کے اظہار کے لیے 26 جولائی 1979 کو منعقد ہونے والی ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔
اتوار, جولائی 19, 2026 09:58
ان دنوں میڈیا میں ایرانی سرزمین پر حالیہ امریکی حملوں کے بارے میں طرح طرح کے ابہام اور شکوک و شبہات پھیلائے جا رہے ہیں
هفته, جولائی 18, 2026 11:34