عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

عزاداری ایک عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کرنا سب کی ذمہ داری ہے:امام خمینی رہ

آئمہ اطہار (ع) کی مجالس عزا کی حفاظت کریں۔ یہ ہمارے مذہبی شعائر بھی ہیں اور سیاسی شعائر بھی، ان کو محفوظ رکھا جائے۔ یہ اہل قلم آپ کو بازیچہ نہ بنائیں۔ یہ لوگ آپ کو اپنے انحرافی مقاصد پورا کرنے کے لئے استعمال کریں گے یہ لوگ آپ کی ہر قیمتی کو چیز کو آپ سے چھیننا چاہتے ہیں عزاداری آپ کا عظیم سرمایہ ہے اس کی حفاظت کریں اور بدعتوں سے اس کو محفوظ رکھیں ۔

هفته, جولائی 30, 2022 12:19

مزید
جاکر رسالہ عملیہ پڑھیئے

جاکر رسالہ عملیہ پڑھیئے

امام خمینی (رح) نے اپنی روش سے ہمیں تعلیم دیا ہے کہ کام میں سلسلہ مراتب اور نظم کی حفاظت ہونی چاہیئے

جمعرات, جولائی 21, 2022 12:24

مزید
امریکیوں کو شام کے علاقے مشرقی فرات سے باہر بھگایا جائے، آیت اللہ خامنہ ای کی روسی صدر سے گفتگو

امریکیوں کو شام کے علاقے مشرقی فرات سے باہر بھگایا جائے، آیت اللہ خامنہ ای کی روسی صدر سے گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی نے خطے کے معاملات میں صیہونی حکومت کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے صیہونیوں کے خلاف روس کے صدر کے حالیہ مؤقف کی قدردانی کی

بدھ, جولائی 20, 2022 12:42

مزید
عید غدیر کی اہمیت

عید غدیر کی اہمیت

غدیر خم، مکہ اور مدینہ دو عظیم اور سعادتوں و کرامت سے لبریز دو شہروں کے درمیان "جحفہ" مقام پر واقع ہے

هفته, جولائی 16, 2022 10:09

مزید
اسلامی انقلاب نے اسلامی ممالک کو متحد کیا ہے

اسلامی انقلاب نے اسلامی ممالک کو متحد کیا ہے

س تحریک کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ اس تحریک مسلمانوں اور اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ متحد کیا ہے باطل اور ظالم طاقتوں نے ہمیشہ مسلمانوں اور اسلامی ممالک میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی ہے اور ایرا ن میں بھی انہوں نے ایرانی قوم کو گروہوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی

منگل, جون 28, 2022 05:55

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کے موجودہ رہبر امام خمینی(رح) کی راہ و روش کا تسلسل ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے موجودہ رہبر امام خمینی(رح) کی راہ و روش کا تسلسل ہیں

امام خمینی(رح) کی نمایاں خصوصیات اور آپ کی جہادِ تبیین کے حوالے سے راہ و روش کو پیش کرنا بہت ضروری ہے

اتوار, جون 26, 2022 12:07

مزید
Page 19 From 104 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >