مذہبی قائدین پر واجب ہے کہ وہ تہمت کے مقام سے بچیں
منگل, جنوری 05, 2016 10:00
امام نے محسوس کیا کہ روس عنقریب تقسیم ہونے والا ہے ۔ آپ نے گورباچف کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: روس ایک الٰہی نعمت تھی جسے آپ بخوبی سنبھال نہ سکے ۔
پير, جنوری 04, 2016 10:59
جمہوری غالباً ان حکومتوں کا کہا جاتا ہےجن کی بنیاد اکثریت پر ہوتی ہے
پير, جنوری 04, 2016 11:32
امام خمینی کا قیام روس کی عوام میں شناختہ شدہ ہے، روس کے تمام ، ایران شناس محقیقین اور طالب علم جانتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔ یہ قیام ہمار ے لئے مفید تھا اور ہے ۔
اتوار, جنوری 03, 2016 04:35
اسلامی نظریه کے مطابق مشروعیت کا معیار اور سرچشمه خدا کا اذن اور فرمان هے
هفته, دسمبر 26, 2015 11:28
جمعه, دسمبر 25, 2015 08:20
آیت اللہ ابراھیم امینی: میں نے اس سے بہت پہلے ان سے کہا تھا کہ آپ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کریں کیوں کہ اس سے مجلس خبرگان کے حیثیت و رتبہ بڑھے گا اور ان شرائط میں وہ اپنی ذمہ داریاں بجا لاسکیں گے۔
بدھ, دسمبر 23, 2015 07:30
امام خمینی(رح): شیراز کے مسجد و محراب و منبر، اس راہ اسلام کے شہید کی ملکوتی نغمات کو کبھی بھولےگا نہیں۔
جمعه, دسمبر 11, 2015 12:02