غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

درسگاه امام خمینی(رح):

حقیقی حج ابراھیمی محمدی، صدیوں سے متروک ھو چکا ھے

لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔

منگل, ستمبر 22, 2015 05:59

مزید
حضرت مسیح،  حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

لیٹوین سیاح :

حضرت مسیح، حضرت محمد(ص) اور امام خمینی خدائے بزرگ كے تحفے

میں اس بات کا معتقد ہوں کہ خدائے بزرگ نے عالم بشریت کو تین عظیم شخصیتات كو تحفے میں عطا کیا ہے؛ ابتدائے میں حضرت عیسی بن مریم (ع)، پھر حضرت محمد(ص) اور آخری ہستی امام خمینی (رح) تھے ۔

پير, ستمبر 14, 2015 03:27

مزید
امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

امام خمینی (ره) کے بارے میں مسلمان مفکرین کے نئے نظریات

"ظفر آقا" ہندوستانی اخبار کے صحافی کا ماننا ہے کہ امام خمینی (ره) کا فقط ایک مقصد تھا اور وہ دنیا کے لوگوں کو استعمار اور ظالم طاقتوں کے مقابلہ میں آزادی دلانا تھا

پير, ستمبر 07, 2015 12:14

مزید
 امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

لندن کے '' العصر" مؤسسہ کے صدر :

امام خمینی (رح) وہ عظیم ہستی تھے جنھوں نے ظلم پر فتح پائی

امام خمینی (رح) وہ ہستی ہیں جنھوں نے اللہ تعالٰی کے لایزال طاقت اور عوام کی مدد سے،اس عظیم انقلاب اسلامی کو بپا کیا،امام ایک الٰہی انسان تھے جو درحقیقت عصر حاضر میں امام زمانہ (عج) کے نائب تھے جوظلم اورزیادتی پر کامیاب ہوئے

پير, اگست 31, 2015 08:51

مزید
علامہ امام خمینی(رح) اتحاد کے بارے میں بڑے  وسیع القلب تھے

علامہ امام خمینی(رح) اتحاد کے بارے میں بڑے وسیع القلب تھے

جب وہاں ہم گئے تو ہم نے دیکھا امام خمینی(رح) بہت خدا پرست اور خدا ترس تھے، عابد و زاہد تھے۔

اتوار, اگست 30, 2015 05:58

مزید
Page 85 From 94 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >