هان ای ایرانیان، ایران اندر بلاست /-/ مملکت داریوش دستخوش نیکولاست /-/ آگاہ اے ایرانیوں، ایران بلا کا شکار ہے /-/ داریوش کی حکومت اتفاق سے اچهالا ہے
منگل, ستمبر 23, 2014 08:59
مامون دهوکہ اور نفاق کے ساته امام رضا علیہ السلام کو اے میرے چچا کے بیٹے اور اے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے کہہ کر آپ علیہ السلام پر نظر رکهتا تها، کہ کہیں ایسا نہ ہو یہ قیام نہ کرلیں اور سلطنت کو تباہ نہ کردیں
منگل, ستمبر 09, 2014 11:12
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
عرش پر قم کو ناز ہے زیبا // '' لوح'' شاید کہ اس کی ہو ہمتا // ہے عجب خاک، آبروئے جہاں // مرجع دوست، ملجا غیراں
جمعرات, اگست 28, 2014 08:56
امام ؒکے رشتہ داروں میں سے پانچ کا مزار شہر قم میں ہے: ماں، پهوپهی، بہن اور بهائی ان رشتہ داروں میں سے ہر ایک امام کی شخصیت یا سرنوشت میں کسی نہ کسی اعتبار سے موثر رہا ہے.
منگل, اگست 19, 2014 11:11
پس، حلم فطرت مخمورہ کا لازمہ ہے اور یہ عقل اور رحمٰن کا لشکر ہے، نیز یہ بهی معلوم ہوچکا کہ سفاہت فطرت مخمورہ کی مخالف اور جہل وابلیس کا لشکر ہے۔
اتوار, اگست 17, 2014 07:04
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی(رہ) اتحاد بین المسلمین کے علمبردار، سامراج دشمن، غریبوں اور مظلوموں کے حامی عظیم انقلابی رہنماء تهے۔
جمعرات, اگست 07, 2014 12:16
ہم سب کو معلوم ہے کہ مولا علی(ع) اور آپ کے پیروکار حضرت امام خمینی(رہ) اور شہید قائد(رح) نیز دیگر تمام بزرگان دین منادی توحید واتحاد تهیں! یہ واقعہ افسوسناک ہے۔
بدھ, اگست 06, 2014 09:51