خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
آج ہمیں ثقافتی یلغار کو صرف بد حجابی اور لا ابالی پن میں مقید نہیں کرنا چاہئے ۔ثقافتی یلغار کا پہلا منظورنظر خود اسلام پر حملہ کرنا ہے ۔دشمنوں کی کوشش ہے کہ اسلام کو شکست دی جائے۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:11
پير, جون 09, 2014 01:35
حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے کہا: شہر خمین کا نام ایران، مسلمان اور دنیائے اسلام کی تاریخ سے جڑا ہوا ہے۔ ان کا آپس میں گہرا رابطہ استوار ہے۔شہر خمین تاریخ میں ہمیشہ سنہری حرفوں میں لکها جائے گا۔
جمعرات, مئی 29, 2014 07:20