امیر المومنین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے حکم سے زرہ بیچی اور رقم اس بزرگ کو پیش کی
منگل, جون 20, 2023 08:53
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
تین شعبان المعظم، سال چہارم ھجرت، آسمان ولایت و امامت کے تیسرے ستارے، باغ رسالت کے پھول، فرزند رسول اللہ امام حسین علیہ السلام کی خاندان وحی و ولایت کے گھرانے میں ولادت ہوئی
هفته, مارچ 28, 2020 08:25
تاریخ گواہ ہے کہ یہودیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کو قتل کرنے کے لیے کیا کیا حربے نہیں اپنائے اور کیا کیا چالیں نہیں چلیں
پير, ستمبر 16, 2019 02:40
محترمہ خدیجہ ثقفی اسلامی انقلاب کے تمام مراحل میں شجاعت کے ساتھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (ره) کے ساتھ کھڑی رہیں
پير, اپریل 13, 2015 02:43
بشریت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، ان کا فیض، انسانوں سے بھری اس دنیا کے کسی چھوٹے سے گروہ تک ہی محدود نہیں ہے
جمعرات, اپریل 09, 2015 12:56