ہمارا ہدف معاشرے اور سماج کی اصلاح کرنا ہے لیکن جب تک ہم اپنی اصلاح نہ کر لیں تب تک معاشرے اور سماج کی اصلاح نہیں کر سکتے جب تک انسان خود صالح نہیں ہو گا دوسروں کو نیکی کی طرف دعوت نہیں دے سکتا
جمعرات, مارچ 24, 2022 01:01
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے آیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پر تسلیت پیغام ارسال کیا ہے۔
بدھ, مارچ 16, 2022 07:20
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51
سیاسی نشریات بالخصوص اسلام اور ایران کے سیاسی نظریات میں جمہوری اور اسلام لفظ کے بارے میں خاص مقام رکھتے ہیں
بدھ, مارچ 09, 2022 11:39
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45
یہ وہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انبیاء علیھم السلام کو قتل کیا گیا انبیاء علیھم السلام اسلام کی خاطر قتل کئے گئے امام حسین علیہ السلام نے اپنا سب کچھ اسلام کی خاطر قربان کر دیا لھذا اسلام کو نقصان پہنچانا انبیاء علیھم السلام کے قتل سے بد تر ہے۔
هفته, فروری 26, 2022 10:44
دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جمعرات, فروری 24, 2022 07:30