امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

رہبر انقلاب اسلامی کی امام حسین[ع] یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت:

امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔

جمعرات, مئی 26, 2016 08:50

مزید
امام خمینی(رح) نے قوم کو اسلام کے ذریعہ بیمہ کیا

سپاہ قدس کے عظیم کمانڈر سردار سلیمانی:

امام خمینی(رح) نے قوم کو اسلام کے ذریعہ بیمہ کیا

امام راحل (رح) ہم سب کی گردن پر بڑا حق رکھتے ہیں، کہا: جو کام انقلاب اسلامی کے کبیر و عظیم معمار نے کیا، جہان تشیع میں کوئی مرجع اور عالم انجام نہ دے سکا۔

جمعه, مئی 06, 2016 12:05

مزید
امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات کی ترویج کی ضرورت

امام خمینی کی تجلیل وتعظیم کی نوجوان، یونیورسٹی اور ثقافتی کمیٹی کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے ذمہ دار:

امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات کی ترویج کی ضرورت

حسینی نے مزید کہا: اسکولوں، حوزہ ہائے علمیہ اور یونیورسٹیوں میں حضرت امام (رح) کے افکار و نظریات کو ترویج اور فروغ پہلے سے زیادہ محسوس کیا جاتا ہے۔

جمعرات, مئی 05, 2016 11:34

مزید
امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی:

امام (رح) نے بھی فرمایا ہماری صلح حقیقی ہے

امام (رح) نے ان تمام لوگوں سے جنھوں نے ہم پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی اور جب یہ طے پایا کہ صلح کریں، فرمایا: "ہماری صلح واقعی و حقیقی ہے"۔

بدھ, مئی 04, 2016 04:37

مزید
Page 143 From 168 < Previous | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | Next >