جمعرات, مئی 06, 2021 10:00
امام خمینی کے حرم میں شبھای قدر کی پہلی رات بڑی عقیدت سے منائی گئی
اتوار, مئی 02, 2021 12:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور کمانڈروں نے اسلامی انقلاب کے حرم میں حاضری دے کر ان سے تجدید عہد کیا
اتوار, فروری 07, 2021 01:00
صدر حسن روحانی نے 12 بہمن 1357 کو رونما ہونے والے واقعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دن امام خمینی (رح) کا استقبال ایک تاریخی استقبال تھا امام کے استقبال نے واضح کر دیا تھا
پير, فروری 01, 2021 02:57
یا د گار امام آیت اللہ سید حسن خمینی کی موجودگی میں امام خمینی کے حرم میں ایران کے سینئر ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کا تشییع جنازہ ہوا
پير, نومبر 30, 2020 11:11
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی کے حرم میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی
هفته, اکتوبر 24, 2020 11:00
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25