نماز، تہجد اور شب بیداری کو اہمیت دینا، صبر، خدا پر توکل، اطاعت اور دینی احکام کی پابندی شہید محمد تقی کی خصوصیات میں سے تھیں
پير, نومبر 29, 2021 10:19
اتحاد عقل، فقہ اور قرآن کے حکم سے ضروری امر ہے
هفته, نومبر 27, 2021 10:51
پھلوں اور ان کے علاوہ زمین سے اگنے والی چیزوں یہاں تک کہ اشنان کے پودے پر بھی زکات مستحب ہے
هفته, نومبر 27, 2021 10:44
تین چوپایوں اونٹ، گائے اور گوسفند (تینوں میں نر بھی اورمادہ بھی)
جمعرات, نومبر 25, 2021 10:44
کافر پر بھی زکات واجب ہے ،اگرچہ ادا کربھی دے تب بھی صحیح نہیں ہے
منگل, نومبر 23, 2021 10:44
اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب ایران نے اسلام کے دشمنوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اسلامی انقلاب کے دشمن ہمیشہ اس انقلاب کو ختم کرنے کی کوشش میں تھے لیکن ہمارے جوانوں نے ہر بار دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے انہوں نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے عراق کے ظالم اور جابر حاکم صدام کو بھی اس انقلاب کے خلاف اکسایا وہاں پر بھی اسی رضاکار فورس نے اسلامی انقلاب کو سربلند کیا۔
اتوار, نومبر 21, 2021 03:50
فقہ میں ایک سوال یہ ہوتا ہے جس کا امام نے کشف الاسرار میں جواب دیا ہے کہ گیہوں پر زکات ہے اور چاول پر زکات نہیں ہے
اتوار, نومبر 21, 2021 11:28
اگرمال زکات دو یا بیشتر افراد کے درمیان مشترک ہو تو ہر حصہ کا الگ حساب ہوگا نہ کہ تمام حصوں کا مجموع
اتوار, نومبر 21, 2021 09:12