ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
اگر امام حسین(ع) کی تحریک نہ ہوتی تو ہم کبهی کامیاب نہیں ہوسکتے تهے۔ یہ اتحاد جو ہماری کامیابی کی بنیاد بنا، یہ مجالس عزا وسوگواری اور تبلیغ وترویج دین کی انہی مجالسوں کی وجہ سے تها۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:42
امام خمینی(رح): شہادت، موت نہیں بلکہ ایک حیات جاوید ہے۔ انسان حیات جاوید کیلئے ہی شہادت طلب کرتا ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:39
جب ہم جماران کے حسینیہ کے نزدیک پہنچے کیا دیکها کہ صفار زادہ نے اپنی نماز کی چادر، بیگ سے باہر نکالی اور اسے سر سے اوڑه لیا اور کہنے لگیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ یہ چادر متبرک ہوجائے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 08:56
اپنے وارثین اور قرابتداروں کو تمام کاموں میں تقوی، صبر اور ثبات وپائیداری کی وصیت کے بعد آپس میں محبت آمیز رویہ نیز بندگان خداوند عالم کے ساته نیک سلوک، دنیا کی زرق وبرق سے دوری اور خداوند عالم کی طرف توجہ دینے پر تاکید کرتا ہوں۔
جمعه, اکتوبر 31, 2014 09:36
یہ بات بهی طبیعی ہے کہ کوئے خمینی کے عاشقوں کیلئے بهی یہ اسی طرح مفید ہوگا۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:19
مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49