ہم سب خداوند عالم کے سپاہی ہیں، انشاء اللہ۔ نہ تو آپ میرے سپاہی ہیں اور نہ ہی میں آپ کا۔ ہم سب نے ایک ساته قیام کیا۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:57
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں عدالت کمال طلبی کا ایک مصداق ہے اور انسان ذاتی طور پر کمال طلب موجود ومخلوق کا نام ہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ کمال مطلق سے عشق ومحبت امور فطری میں سے ایک ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:22
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
یہ جملہ ’’ کل یوم عاشوراء و کل ارضٍ کربلا‘‘ ایک بہت بڑا جملہ ہے جس کا غلط معنی نکالتے ہیں وہ لوگ تصور کرتے ہیں کہ ہر روز گریہ کرنا چاہئے؟ لیکن اس کا مطلب اس کے علاوہ ہے ، کربلا نے کیا کیا....
هفته, نومبر 08, 2014 12:35
دوران گزشتہ، مدرسہ فیضیہ میں عاشور کے دن امام خمینی(رح) کے اس یادگار خطاب کو یاد کیجئے۔ ایک عالم جس کے پاس نہ کوئی مسلح سپاہی ہے، نہ کوئی ہتهیار لیکن پهر اس عزت اور وقار کے ساته گفتگو کرتا ہے کہ اپنی عزت کے آگے دشمن کو گہٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیتا ہے
اتوار, نومبر 02, 2014 02:10
یہ بات بهی طبیعی ہے کہ کوئے خمینی کے عاشقوں کیلئے بهی یہ اسی طرح مفید ہوگا۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:19
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49