مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

مکتب جعفریہ نے اسلام کو نئی زندگی دی ہے

شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

هفته, جون 29, 2019 03:18

مزید
نیوزی لینڈ حملہ، اسلام فوبیا کا مقابلہ ناگزیر ہے

نیوزی لینڈ حملہ، اسلام فوبیا کا مقابلہ ناگزیر ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستا ن علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے دہشتگردی انتہائی افسوس ناک ہے

هفته, مارچ 16, 2019 11:07

مزید
وارث انبیاء

وارث انبیاء

بدھ, مارچ 13, 2019 10:53

مزید
پاکستانی تشیع کو مضبوط بنانا دراصل انقلاب اسلامی کو مضبوط بنانا ہے

مولانا شیخ حسن صلاح الدین

پاکستانی تشیع کو مضبوط بنانا دراصل انقلاب اسلامی کو مضبوط بنانا ہے

ایران میں آنے والے انقلاب اسلامی کے بعد پاکستان میں اس کی حمایت کرنے والے علماء کرام و دانشور حضرات کی تعداد انتہائی کم تھی

بدھ, فروری 13, 2019 11:23

مزید
فقہ جعفریہ میں مصلحت کا کیا مفہوم ہے؟

فقہ جعفریہ میں مصلحت کا کیا مفہوم ہے؟

جو احکام ہمیشگی ہیں ان کی مصلحت بھی مستحکم ہے

پير, اکتوبر 23, 2017 10:36

مزید
ایم ڈبلیوایم پنجاب اور دیگر شیعہ تنظیموں کا جبری گمشدہ شیعہ جوانوں کی بازیابی مہم کی حمایت کا اعلان

ایم ڈبلیوایم پنجاب اور دیگر شیعہ تنظیموں کا جبری گمشدہ شیعہ جوانوں کی بازیابی مہم کی حمایت کا اعلان

اگر ان میں کوئی مجرم ہیں، انہیں عدالتوں میں پیش کرکے قرار واقعی سزا دی جائے

منگل, اکتوبر 10, 2017 10:02

مزید
سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہی ہیں

آل شیعہ پارٹیز کانفرنس

سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہی ہیں

محرم الحرام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شیعہ علماء و ذاکرین کو خصوصی طور پر بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے

اتوار, ستمبر 17, 2017 11:49

مزید
ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی سے کام لینا چاہیے

علامہ ساجد علی نقوی

ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی سے کام لینا چاہیے

پاکستان عرصہ سے دہشت گردی کا شکار ہے

جمعه, ستمبر 15, 2017 05:21

مزید
Page 6 From 10 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10