آج ہی کے دن اسیران کربلا شام سے کربلا لوٹے ہیں اور سب نے شہداء کربلا کی زیارت کی۔
هفته, ستمبر 17, 2022 10:35
البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
آپ کی نگاہ میں پسماندگی اور انحطاط کی پہلی وجہ، مسلمانوں کی اسلامی سیاسی نظام یعنی امامت سے دوری ہے
هفته, مئی 07, 2022 12:18
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہا: حضرت علی علیہ السلام کی ایک فضیلت جو دنیا میں کسی دوسرے کے پاس نہیں ہے وہ آپ کی خانہ کعبہ میں ولادت ہے اور وہ ایک خاص معجزہ تھی
منگل, فروری 15, 2022 11:18
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے کہا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی ائمہ معصومین علیہم السلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے
منگل, نومبر 02, 2021 10:50
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اتحاد و وحدت کے ذریعہ عالمی استکبار اور غاصب صہیونیوں کی سازشوں کا مقابلہ کریں
هفته, اکتوبر 30, 2021 09:18
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے خطاب میں بعض علاقائی ممالک کی طرف سے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو گناہ کبیرہ اور عظیم غلطی قراردیتے ہوئے فرمایا:
پير, اکتوبر 25, 2021 11:40