روزہ ایک عبادت ہے جس کا مطلب صرف گرسنگی اور تشنگی نہیں ہے بلکہ روزے کے کچھ دوسرے شرائط بھی ہیں جن سے روزہ دار کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے روزہ انسان کی شخصیت اور اس کی حیثیت کو بر قرار رکھتا ہے فقھی اصطلاحی میں روزہ کے کچھ خاص احکام ہیں جن کی پابندی ضروری ہے اور ان مبطلات سے پرہیز کرنا ہے جن کو فقھاء نے اپنی اپنی توضیح المسائل میں بیان کیا ہے لہذا جو شخص بالغ ہے اس پر روزہ رکھنا واجب ہے روزہ نہ رکھنے والا مسلمان اپنے خالق کے فرمان کی خلاف ورزی کر کے اپنے پروردگار کے خلاف بغاوت کا اعلان کر رہا ہے۔
هفته, مئی 11, 2019 02:10
روزے کو عربی میں صوم کہا جاتا ہے عربی لغت میں صوم کا مطلب کھانے، پینے، سفر کرنے اور بولنے سے پریز کرنا ہے لیکن شریعت محمدی میں روزے کا مطلب ایک خاص وقت میں اللہ کی رضا کے لئے کھانے پینے کو ترک کرنا ہے جیسا کہ قرآن کریم نے بھی اس بات ذکر کیا ہیکہ روزہ ایک ایسی عبادت یے جو صرف اہل اسلام سے مخصوص نہیں ہے بلکہ روزہ تمام الہی ادیان میں واجب تھا : کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم. اس کے علاوہ روزہ انسان کی نجات کا سبب اور انسان کو جھنم کی آگ سے بچاتا ہے۔
جمعه, مئی 10, 2019 04:12
امام خمینی(رح) نے نوفل لوشاتو میں یورپ کے مختلف ممالک سے آے ہوے طلباء کے درمیان تقریر کی البتہ ایک دن پہلے بھی کچھ طلباءء پیرس میں ان سے ملنے ان کے گھر پہنچے تھے جہاں سے ان کو یہ خبر ملی تھی کہ امام خمینی(رح) نوفل لوشاتو میں مقیم ہیں۔
اتوار, دسمبر 30, 2018 11:44
نوفل لوشاتو میں ابھی امام خمینی(رح) سے ہونے والی ملاقاتوں کی مکمل تیاری نہیں ہو پائی تھی کہ دو تین لوگوں نے اس بات کو شائع کیا تھا کہ کچھ لوگ طلباء کو امام(رہ) سے ملنے سے روک رہے ہیں۔
هفته, دسمبر 29, 2018 10:26
معنوی اقدار اور اخلاقی فضائل میں ایمان کی قدرت اور خلاقیت، استقلال و آزادی کا جذبہ ایجاد کرنا
هفته, اگست 04, 2018 12:12
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے رہبر انقلاب امام خمینی (رح) بھی اسپورٹ پر خاص توجہ رکھتے تھے
جمعه, جولائی 13, 2018 12:25
ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ اپنے مذہبی اصولوں اور اقداروں کا مبلغ بنے
جمعرات, جنوری 04, 2018 12:21