حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
امام حسن عسکری علیہ السلام کو شیعوں کا کون سا کام پسند ہے
جمعرات, دسمبر 05, 2019 01:40
کیا شاہ کا بیٹا اس کا جانشین بن سکتا ہے؟
جمعه, نومبر 22, 2019 03:35
بدھ, نومبر 20, 2019 10:32
کرامت یعنی بزرگی اور پستی سے پاکیزگی کے معنی میں ہے انسان خلقت کی بلند ترین موجود ہے اور اس کی حقیقت کا ادراک غایت درجہ ظرافت کا طالب ہے۔ روایات میں نفس کی معرفت کو خداوند عالم کی معرفت کے برابر قراردیا گیا ہے
منگل, نومبر 19, 2019 10:09
حضرت امام صادق (ع) اموی حکومت کے اواخر اور عباسی حکومت کے اوائل میں بنی امیہ اور بنی عباس کی باہمی دشمنی اور اختلاف اور ان کے اپنے کاموں میں مشغول ہونے کی وجہ سے آپ نے اپنی علمی اور مذہبی تحریک کو آگے بڑھایا
جمعه, نومبر 15, 2019 08:50
ہر وہ آواز جو اسلامی معاشرے میں پھوٹ ڈالنا نفاق کی علامت ہے ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے بانی کے فرمان اور ان کے جانشین کی راہنمائی میں وحدت اسلامی کی پرچمدار ہے اسلام نے مسلمانوں کی کامیانی کا راز اس آیت وَاعتَصِموا بِحَبلِ اللَّهِ جَمیعًا وَلا تَفَرَّقواکے ذریعہ بیان کر دیا ہے یہ آیت مسلمانوں کی پہچان ہے اگر مسلمان کامیابی چاہتے ہیں تو یہ آیت انھیں کامیابی کا راستہ بتا رہی ہے اور اگر مسلمانوں کو اپنی ناکامی کی وجوہات تلاش کرنی ہیں تو وہ بھی اس آیت میں موجود ہیں یہ آیت ہماری کامیابی اور سعادت کی کنجی ہے ہماری کامیابی اور جیت اسلامی قوانین کی پیروی میں ہے۔
جمعرات, نومبر 14, 2019 11:38
ربیع الاول کی نویں تاریخ سرور و شادمانی اور جشن و مسرت کی تاریخ ہے۔ یہ تاریخ عالم انسانیت کے لئے بہت ہی عظیم اور یادگار ہے
جمعرات, نومبر 07, 2019 08:02