کچھ لوگ امام (رح) كی باتوں كے لئے استعمال كی آخری تاریخ طے كرتے ہیں اور امام(رح) كی مصادیق كو بدل دیتے ہیں۔ طرح طرح کے دعوی کرتے ہیں اور صراحت كے ساتھ كهتے بھی ہیں۔
جمعه, دسمبر 11, 2015 10:31
آیت اللہ ہاشمی نے امام کے تاریخی خط جس کو امام نے جام زہر سے تعبیر کیا تھا، کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج اس زہریلے جام کی کڑواہٹ مجھ سمیت تمام ایرانی عوام کیلئے مٹھاس میں بدل گئی ہے۔
پير, نومبر 30, 2015 10:25
امام خمینی(رح): سلام ہو حسين بن علي(ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں پر جنہوں نے غاصب اور ظالم حاکموں کی بساط کو لپیٹنے کیلئے قیام کیا۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:55
عزاداروں کیلئے بہت بڑا ثواب مقرر کیا تاکہ وہ عوام کو بیدار رکھیں
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:53
یہ مجلسیں اور یہ ماتمی دستے انہیں خوفزدہ کردیتے ہیں
منگل, اکتوبر 20, 2015 11:39
آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ہیں کہ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان کوئی رابطہ برقرار نہ ہو۔
پير, جون 22, 2015 10:20