جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00
آج ہم حرم امام خمینی(رح) میں اس عظیم لیڈر اور انقلاب اسلامی کے بانی، شهداء اور رہبر معظم کی بلند و بالا نظریات کے ساته ایک بار پر تجدید عہد کرنے آئے ہیں۔
پير, اکتوبر 20, 2014 10:45
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی نے عالمی معاشرے کو جهنجهوڑ کر رکه دیا ہے۔ امام خمینیؒ نے عالمی معاشرتی اور ثقافتی مسائل میں ایک واضح اور نمایاں راستے کی نشاندہی کی اور اسلامی انقلاب کی قیادت کے ذریعے دنیا والوں کو ایران سے متعارف کرایا۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:18
مجازی نیٹ ورک کی ڈیمو ورژن اس سے قبل فروری گزشتہ سال، صدر مملکت حسن روحانی اور اراکین کابینہ کی حرم امام خمینی(رہ) میں حاضری کے موقع پر سید حسن خمینی کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا تها۔
پير, اکتوبر 13, 2014 12:05
اس ویب سائٹ پر ہماری کوشش ہوگی کہ ہم جوان نسل کی ضرورت اور مطالبات کی بنیاد پر مطالب آمادہ کریں اور اسلامی انقلاب نیز امام خمینی(رہ) سے متعلق ان کے سوالات کے جواب دیں۔
اتوار, اکتوبر 12, 2014 04:54
ایام حج کی آمد ہے۔ یہ عظیم عبادی، سیاسی اور اجتماعی فریضہ بڑی عبادات میں اہم خصوصیات کا حامل ہے اور خداوند تبارک وتعالیٰ نے دنیا کے مسلمانوں کو خاص شرائط کے ساته اس کی دعوت دی ہے۔
منگل, ستمبر 30, 2014 07:42
آج کی ایرانی خواتین کے لئے مثالی نمونہ مغربی عورت نہیں بلکہ سب سے بہترین آئیڈیل حضرت فاطمہ زہرا(س) ہیں۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 06:15
سید حسن خمینی نے مزید کہا کہ روزمرہ کہ اہم موضوعات کے بارے میں، امام سے محبت کرنے والوں ، ماہرین، رشتہ داروں اور آپ کے دوستوں سے سوال کریں ، کہ اگر آج امام زندہ ہوتے تو فلاں موضوع کے بارے میں ان کی کیا رائے ہوتی؟
هفته, ستمبر 27, 2014 03:05