عزت اور باطنی سکون قرآن پر عمل کرنے میں مضمر ہے

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس قرآن کا انعقاد:

عزت اور باطنی سکون قرآن پر عمل کرنے میں مضمر ہے

جس طرح اہل بیت علیہم السلام کےلئے عزاداری اور جشن کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی طرح قرآنی محفلوں کو بھی فروغ دیا جانا چاہئے۔

اتوار, جون 12, 2016 08:44

مزید
برطانیہ کے سرکاری ٹیلی وژن نیٹ ورک کی دستاویزی فلم

برطانیہ کے سرکاری ٹیلی وژن نیٹ ورک کی دستاویزی فلم

پوری دنیا میں دیگر ادیان و مذاہب، مثلاً مسیحیت، یہودیت اور ہند و مذہب کے پیروکار بھی مذہبی اصول پسندی کی طرف راغب ہونے لگے

هفته, مئی 07, 2016 12:02

مزید
آج بھی انسانوں کو پیغمبر کی تعلیمات کی ضرورت ہے

۲۷ رجب المرجب، ۱۳ سال ہجرت سے قبل کی یاد میں:

آج بھی انسانوں کو پیغمبر کی تعلیمات کی ضرورت ہے

رسول اللہ[ص]: "خبردار! خدا کے سوا کسی کی پرستش نہ کرنا اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دینا تاکہ تم کو نجات و فلاح حاصل ہو سکے"۔

جمعرات, مئی 05, 2016 08:05

مزید
اسلامی انقلاب کے بعد، تفکر اھلبیت میں پیشرفت

آیت الله علوی بروجردی:

اسلامی انقلاب کے بعد، تفکر اھلبیت میں پیشرفت

کیا پیغمبر(ص) کی بعثت کا مقصد یہی تھا کہ وہ ابو سفیان جیسے ظالم اور جابر افراد کی اطاعت نہ کرنے والوں کو جہمنی ہونے کی خبر دے؟!!

منگل, مئی 03, 2016 06:27

مزید
امام(رح): ضرورتمندوں کی مدد کریں

صدر مملکت کا انقلاب اسلامی کے ہاوسنگ فاونڈیشن کے اعلی ذمہ داروں کے مجمع سے خطاب:

امام(رح): ضرورتمندوں کی مدد کریں

ہاوسنگ فاونڈیشن کی تاسیس کےلئے امام کا حکم نامہ سے بالکل واضح ہےکہ آپ معاشرے کا غریب طبقہ رہائش و مکان سے محروم ہونے سے رنجیدہ و پریشان تھے۔

جمعرات, اپریل 28, 2016 02:28

مزید
ایران کا اسلامی انقلاب، الہی بصیرت اور ایرانی و اسلامی ثقافت

ایران کا اسلامی انقلاب، الہی بصیرت اور ایرانی و اسلامی ثقافت

امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا

جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15

مزید
الزامات سننے کےلئے صبر کی ضرورت ہے

یادگار امام، آیت اللہ سید حسن خمینی:

الزامات سننے کےلئے صبر کی ضرورت ہے

خیالی تصورات کا مطلب غیر عقلی امور سے وابستگی ہے جبکہ امید ایک عقلانی شئی کا نام ہے۔

بدھ, مارچ 30, 2016 01:47

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
Page 17 From 22 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >