اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

حجہ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی:

اسلامی انقلاب کے حقیقی مفسرین کی موت سےافکار امام خمینی رہ میں کمی واقع ہوئی

ہمیں ایسے مفسرین کی ضرورت ہے جو ابتدا سے افکار امام کی تحلیل کریں

پير, جنوری 23, 2017 04:49

مزید
آيت اللہ رفسنجاني انقلاب تحريك ميں منفرد شخصيت كے حامل تھے

ایرانی صدر؛

آيت اللہ رفسنجاني انقلاب تحريك ميں منفرد شخصيت كے حامل تھے

آيت اللہ اكبر ہاشمي رفسنجاني كے جسد خاكي كو تہران ميں امام خميني (رہ) كي مقدس بارگاہ ميں دفن كيا جائے گا

پير, جنوری 09, 2017 09:32

مزید
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اسکردو میں منعقدہ منفرد اور تاریخی بلتی مشاعرے کی روداد

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اسکردو میں منعقدہ منفرد اور تاریخی بلتی مشاعرے کی روداد

آج کل دنیا بهر میں ہفتہ وحدت بفرمان امام خمینی (ره) منایا جارہا ہے

اتوار, دسمبر 18, 2016 02:02

مزید
امریکہ اور جوہری معاہدے

آیت الله ہاشمی رفسنجانی کی نگاہ میں:

امریکہ اور جوہری معاہدے

مشترکہ جامع ایکشن پلان ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے جس کی توثیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سمیت یورپی ممالک نے کی ہے۔

جمعرات, دسمبر 08, 2016 10:20

مزید
مقدس نما اور درباری مولوی

مقدس نما اور درباری مولوی

امام خمینی(ره) نے دین کے مقدس قلعہ سے اس گمراہ طبقے کا مقابلہ کیا

هفته, نومبر 26, 2016 12:02

مزید
اسلام کی امید تھے، آقا مصطفی خمینی

آیت اللہ طباطبایی نژاد:

اسلام کی امید تھے، آقا مصطفی خمینی

آغا مصطفی، اسلام اور حوزہ ہائے علمیہ کی امید تھے، وہ اخلاقی کمالات کا مالک تھے۔

هفته, نومبر 12, 2016 09:30

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 15 From 22 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >