قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام نے ابھی حال ہی میں غرب اردن کو مقبوضہ زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جولائی میں کام شروع ہو جائے گا۔ صیہونی حکومت کے منصوبے کی بنیاد پر غرب اردن کا تیس فیصد سے زیادہ علاقہ مقبوضہ زمینوں میں ضم کر دیا جائے گا۔
پير, جولائی 13, 2020 04:34
پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، محمد علی حسینی
جمعرات, جولائی 09, 2020 03:52
واضح رہے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسرائیل کے سر سے چھت چھن گئی تھی جس کے بعد اسرائیل کے حامی امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صدام جیسے فاسد اور ظالم شخص کو جنگ کے لئے آمادہ کیا لیکن ایران نے نو سال تک اس مسلط کی ہوئی جنگ کو لڑنے کے بعد دنیا کی سپر طاقتوں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا امریکا نے جب میدان جنگ میں شکست کھانے کے بعد ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنا شروع کر دی ہیں جو آج تک کر رہا ہے لیکن امریکی کی ظالمانہ اور غیر قانونی پابنیدیوں کے باوجود اس وقت ایران خطے میں ایک بڑی طاقت بن چکا ہے۔
جمعرات, جولائی 09, 2020 08:07
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا حالیہ دورہ ایران اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل بن گیا ہے
بدھ, جون 24, 2020 10:50
یورپی ممالک نے تو ایران جوہری معاہدے سے سب سے زیادہ معاشی مفادات اٹھائے اور واشنگٹن نے اس بات کیخلاف احتجاج بھی کیا
اتوار, جون 21, 2020 12:30
عمومی روابط ایک شغل اور پیشہ نہیں ہے بلکہ انسانی اور اخلاقی ایک خصوصیت اورامتیاز ہے
هفته, مئی 16, 2020 06:06
اب امریکہ اور اس جیسے دوسرے کمزور طبقے ایرانی تحریک کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہ اس تحریک میں موانع ایجاد کرنے کی غرض سے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں جب ایرانی عوام نے بڑے سے بڑے موانع کو ہٹا دیا ہے تو یہ قطرے کیا ہیں
جمعرات, مئی 07, 2020 01:17
قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے
بدھ, مئی 06, 2020 11:32