رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
محترم جناب ڈاکٹر انفرادی نے کہا: ہجرت کا مسئلہ پیغمبر اسلام (ص) کے ساتھ بھی پیش آیا اور وقت کے تقاضوں کے مطابق آپ (ص) نے مکہ سے یثرب (مدینہ) شہر کی طرف ہجرت کی
اتوار, جنوری 26, 2025 08:13
انھوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سید حسن نصر اللہ اور یحیی سنوار کی روح زندہ ہے
بدھ, دسمبر 18, 2024 10:57
انھوں نے مزاحمتی محاذ کی توسیع کو حتمی اور اٹل حقیقت بتایا اور زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ آج تک جتنا پھیلا ہے، کل اس سے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا
پير, نومبر 25, 2024 10:37
علی حسن مووینی؛ تانزانیا کے صدر جمہوریہ
هفته, اکتوبر 26, 2024 09:40
انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائي سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں
پير, ستمبر 16, 2024 08:39
آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ملت ایران کی سرفرازی کا لازمہ انتخابات میں ملت ایران کی بھرپور شرکت اور سب سے اہل اور موزوں امیدوار کا انتخاب ہے
بدھ, جون 26, 2024 10:22
حجاج بیت اللہ کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام
پير, جون 17, 2024 08:31