جب حضرت امام خمینی(ره) نجف اشرف میں مقیم تهے، مذہبی عیدوں پر گهر میں جشن منعقد کرتے تهے
پير, اپریل 24, 2023 01:14
اس کانفرنس میں حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ہماری روایات میں مظلوموں کی بہت زیادہ حمایت کی گئی ہے کہا: آج ظالم اور مظلوم کے مفھوم بدلنا میڈیا، سیاسی اور مالی سامراج کی طرف سے کیے جانے والے سب سے بڑے جرائم میں سے ایک ہے
جمعه, اپریل 14, 2023 03:21
اتوار, اپریل 02, 2023 05:22
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 128
اتوار, اپریل 02, 2023 08:19
جمعرات, مارچ 30, 2023 10:36
مغرب نے اسلامی مقدسات کی توہین کو اپنے روزمرہ کا معمول بنا رکھا ہے
جمعرات, مارچ 30, 2023 08:24
۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں۔
هفته, مارچ 25, 2023 10:14
سرار سے واقفیت انسان کے اندر تحریک ایجاد کرتی ھے اور اس کی ھمّت کو بلند کر دیتی ھے ،پھر وہ کسی بھی حال میں اس عمل کو ترک کرنے پر راضی نھیں ھوتا کیونکہ وہ اس کے ثمرات سے محروم نھیں ھونا چاھتا۔
هفته, مارچ 25, 2023 09:50