بدھ, جولائی 28, 2021 03:58
حالات حاضرہ کے حوالے سےبات کرتے ہوئے آپ نے بیان کیا کہ احادیث میں زمانے کی شناخت کی بہت تاکید کی گئی ہے
هفته, جولائی 10, 2021 02:09
محقق نے اس سلسلہ میں عنوان کے آغاز میں امام کے علمی اور تربیتی پہلووں کو بیان کیا ہے
جمعرات, جون 17, 2021 12:03
ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ مثلاً کھانا پینا اور بعض دوسرے مباح کام ترک کر دیئے جاتے ہیں۔ شرعی زبان میں اس ترک کا نام "روزہ" ہے جو اسلام کی ایک اہم ترین عبادت ہے
بدھ, اپریل 21, 2021 03:21
مہر النساء؛ تاجکستانی ادیب اور شاعر
هفته, مارچ 06, 2021 12:58
عالم بشریت میں ہونے والے اختلافات کی بنیاد اسی خود پسندی، سرکشی اور طغیان کا جذبہ ہے
منگل, مئی 26, 2020 11:17
اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:
جمعه, مئی 08, 2020 03:39
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: طاغوت چاہے محمد رضا شاہ ہو یا ہم اور آپ ہوں، اس میں کوئی فرق نہیں ہے
اتوار, اپریل 19, 2020 01:27