امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔
جمعه, مئی 26, 2017 10:19
ثقافتی امور میں امام خمینی (رہ) کے پیغامات انسان ساز ہیں
بدھ, مئی 24, 2017 03:18
معاشرے کو الٰہی بنانے کے سلسلے میں عوام کا مرکزی کردار ہے
هفته, مئی 13, 2017 04:51
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
آیت اللہ خامنہ ای: انتخابات کی جڑیں اسلامی جمہوریہ ایران میں پیوست ہیں اور ایسا ہرگز نہیں ہےکہ جمہوریت کا اسلام سے پیوند لگایا گیا ہے۔ اگر انتخابات نہ ہوتے تو آج اسلامی جمہوریہ ایران کا نام و نشان تک باقی نہ ہوتا۔
پير, مئی 08, 2017 10:47
امام خمینی(رح): مسلمان یہ درد کہاں لے جائیں کہ آل سعود اور ’’ خادم الحرمین ‘‘ اسرائیل کو اطمینان دیتے ہیں کہ ہم اپنے ہتھیار آپ کے خلاف استعمال نہیں کریں گے!
پير, مئی 08, 2017 12:07
ســـــــــــــلام ہو قمر بنی ہاشم علمدار کربلاء کی بہادری، صبر و وفا اور استقامت پر؛ روز جانباز مبارک باد
منگل, مئی 02, 2017 09:31
اسلام قانون کو ایک ذریعے کے طورپر دیکھتا ہے یعنی اسے معاشرے میں عدالت کی برقراری کا وسیلہ جانتا ہے
جمعه, اپریل 07, 2017 11:38