غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی (رح) کی کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

امام خمینی (رح) کی کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ

میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔

اتوار, جولائی 19, 2015 10:50

مزید
جوانوں کے بغیر  کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی

سید حسن خمینی:

جوانوں کے بغیر کامیابی حاصل نہیں ہوسکتی

گذشتہ نسلوں کی غلطیوں کی تکرار سے روکنے کا راستہ معاشرہ کی نسلوں کے درمیان ایک اعتماد ہے

جمعرات, مئی 28, 2015 12:05

مزید
امام خمینی(رح) اسلام کی سرفرازی میں عالمی استعمار کے مدمقابل: بهٹو

امام خمینی(رح) اسلام کی سرفرازی میں عالمی استعمار کے مدمقابل: بهٹو

امام خمینی(رح) سرزمین ایران پر اور سید مودودی(رح) ارض پاکستان میں نیــز جناب حسن البنـاء ملک مصر میں، یعنی ہر ایک دور ودراز علاقوں میں رہنے کے باوجود بنیادوں میں ایک ہی افکار کے حامل تهے۔

پير, جنوری 26, 2015 09:01

مزید
عدالت، پروردگار عالم کی ایک صفت اور سنت ہے

عدالت، پروردگار عالم کی ایک صفت اور سنت ہے

امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔

پير, نومبر 24, 2014 08:11

مزید
انتہا پسندی اور تکفیریت کیخلاف عالمی کانفرنس

انتہا پسندی اور تکفیریت کیخلاف عالمی کانفرنس

محسن اراکی کے مطابق یہ کانفرنس عالم اسلام کی پوری تاریخ میں اپنی نوعیت کا ممتاز علمائے کرام کا ایک منفرد علمی اجتماع ہوگاـ مختلف مکاتب فکر کے اسلامی علماء ایک موضوع پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اکٹهے ہوئے ہوں۔

اتوار, نومبر 23, 2014 08:14

مزید
میڈیا کی آزادی اورہماری ذمہ داری / ہر انسان، میڈیا سے وابستہ ایک فرد / احساس ذمہ داری کے ساته نیک اخلاق کی ضرورت

میڈیا کی آزادی اورہماری ذمہ داری / ہر انسان، میڈیا سے وابستہ ایک فرد / احساس ذمہ داری کے ساته نیک ...

صدر مملکت کے ثقافتی امور میں مشاور نے بیان کیا: میرے اعتبار سے میڈیا سے متعلق افراد آج حد بلوغ کو پہنچ چکے ہیں ان کے افکار پختہ ہوگئے ہیں۔ گذشتہ کی نسبت آج ان کے یہاں طراوت نظر آتی ہے۔

جمعه, نومبر 14, 2014 11:58

مزید
امام خمینی(رح) قائد انقلاب اسلامی کی نظر میں / نماز شب کا گریہ

امام خمینی(رح) قائد انقلاب اسلامی کی نظر میں / نماز شب کا گریہ

امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔

بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40

مزید
Page 10 From 11 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >