اسلامی جمہوری ایران مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا، رہبر معظم

اسلامی جمہوری ایران مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے ہرگز سرنڈر نہیں کرے گا، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی نظام لاکھوں پاک انسانوں کی قربانی کے نتیجے میں قائم ہوا، مٹھی بھر تخریب کاروں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔

جمعه, جنوری 09, 2026 07:50

مزید
ابرقوتیں قومی اتحاد  کے سامنے بے بس، تخریب کار عناصر امریکا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: امام خمینی(رہ)

ابرقوتیں قومی اتحاد کے سامنے بے بس، تخریب کار عناصر امریکا کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: امام ...

امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔

اتوار, جولائی 20, 2025 11:04

مزید
خودمختاری

خودمختاری

میں ترجیح دیتاہوں کہ کوئی پھانسی پر نہ چڑھے

جمعرات, مئی 26, 2016 12:02

مزید