حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا؛ آفتابِ صبر، وقارِ عصمت

عابدۂ آلِ علیؑ! آپؑ کی بندگی اس حقیقت کا استعارہ ہے کہ خدا سے مضبوط تعلق رکھنے والا دل مصائب کے ہجوم میں بھی اپنی معنویت نہیں کھوتا

جمعرات, اکتوبر 15, 2026 10:31

مزید
علیؑ کی پاکیزہ سیاست اور شجرۂ ملعونہ کا سیاسی فریب

علیؑ کی پاکیزہ سیاست اور شجرۂ ملعونہ کا سیاسی فریب

علیؑ تخت کے لیے اصول نہیں بدلتے تھے، اور اصولوں کو تخت کے قدموں میں نہیں بیچتے تھے

پير, ستمبر 14, 2026 10:34

مزید
اسلامی حکومت میں صدر اور عام شہری میں کوئی فرق نہیں ہوتا

اسلامی حکومت میں صدر اور عام شہری میں کوئی فرق نہیں ہوتا

اسلامی حکومت اور دوسری حکومتوں کے مابین ایک فرق یہ بھی ہے کہ اسلامی حکومت میں محبت اور ایثار کا ماحول پایا جاتا ہے اسلامی حکومت میں دنیاوی اعتبار سے ملک کے صدر اور ایک چھوٹے سے شہری میں کوئی فرق نہیں ہوتا جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنی حکومت کے دوران اپنے اور عام آدمی کے درمیان کوئی فرق نہیں سمجھا تھا اور ایک عام آدمی کی طرح زندگی بسر کر کے تاریخ میں ایک مثال قایم کی ہے ایسا باکل نہیں تھا کہ اب جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امت کے سربراہ بن گئے ہیں تو وہ ان پر حکومت کریں اور دوسرے حکام کی طرح ان پر حاکمیت کریں بلکہ آپ ہمیشہ مسجد میں تشریف لاتے تھے اور لوگوں کے درمیان بیٹھ کر ان کی مشکلات کو سنتے تھے ان کے مسائل کو حل کرتے تھے اور اس طرح لوگوں کے درمیان میں بیٹھتے تھے کہ اگر کوئی اجنبی مسجد میں داخل ہوتا تھا تو اس کے لئے یہ پہچاننا کافی سخت ہوجا تھا کہ ان میں سے کون پیغمبر ہے۔

منگل, جون 09, 2026 12:08

مزید
نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

هفته, مئی 09, 2026 08:16

مزید
ایران کی بہادر قوم نے ہمیشہ مشکلات پر قابو پایا ہے:امام خمینی(رہ)

ایران کی بہادر قوم نے ہمیشہ مشکلات پر قابو پایا ہے:امام خمینی(رہ)

ایران کی بہادر قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا ہے جو ایک طاقتور ملک کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھیں لیکن قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا اور مجرموں اور ان کے مکر و فریب کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ اور ٹھوس لکیر کی طرح کھڑی ہو گئی ہے اور اندر کی چھوٹی بڑی سازشوں اور بیرونی سازشوں کو بے اثر کر دیا ہے۔

جمعرات, جون 05, 2025 03:20

مزید
2500/ سالہ شہنشاہی جشن

راوی: حجت الاسلام سید حسین موسوی

2500/ سالہ شہنشاہی جشن

بیرونی مہمانوں کی میزبانی کے لئے خوبصورت ایرانی لڑکیوں کو پیش کیا جائے

جمعه, مارچ 28, 2025 10:33

مزید
فکر انقلاب سفر میں ہے

فکر انقلاب سفر میں ہے

قانونِ قدرت ہے کہ جب ظلم و ستم کا بے کراں سمندر اپنے کناروں سے بے کنار ہو جاتا ہے

هفته, فروری 03, 2024 05:53

مزید
Page 1 From 13 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >