نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

نبی اکرم ص نے اپنی سیرت سے ہمیں کیا سیکھایا؟

اسلامی تحریک کے رہنما امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی سیرت سے آنے والوں تمام سربراہوں کو بتایا دیا کہ اگر امت کی سربراہی کرنی ہے تو ان کے درمیان رہ کر کرو ایسا نہ ہو کہ ایک شخص تخت پر بیٹھ جائے اور بقیہ اس کے سامنے کھڑے رہ کر اس شرمسار ہوتے رہیں اسی طرح امام علی علیہ السلام نے اپنی حکومت کے دوران خود اپنے کاندھوں پر اناج اٹھا کر یتیموں اور غریبوں میں تقسیم کیا ہے۔

ای میل کریں