محبت ومودت سے، انقلاب خدائی رہےگا

امام خمینی کی ۲۷ویں برسی کی تقریبات میں، سید حسن خمینی:

محبت ومودت سے، انقلاب خدائی رہےگا

انقلاب خدائی کا مطلب یہ ہےکہ اس انقلاب پر الہی معیارات اور اقدار حاکم و جاری ہے۔

جمعه, جون 03, 2016 02:46

مزید
امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کا تاریخی درجہ

امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کا تاریخی درجہ

امام خمینی (ره) کا اخلاقی مکتب بھی تاریخ کے پس منظر میں زاہدا نہ عرفان یاغیر جامع عاشقا نہ عرفان کے مطابق نہیں ہوسکتا جیساکہ ابن مسکویہ اور خواجہ نصیر کے اخلاق کی حقیقت چونکہ یونا نی حقیقت ہے جو فلسفی وعقلا نی ہے وہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کے موافق نہیں ہے کیونکہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کی حقیقت، عرفانی اورجامع ہے

هفته, مئی 28, 2016 12:22

مزید
امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

رہبر انقلاب اسلامی کی امام حسین[ع] یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت:

امام، اس مرد خدا نے فرمایا: خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا

حضرت آیت اللہ خامنہ ای: امام بزرگوار، اس مرد خدا اور حقیقی حکیم الہی نے فرمایا تھا کہ خرم شہر کو خدا نے آزاد کیا ہے۔

جمعرات, مئی 26, 2016 08:50

مزید
آیت اللہ سیستانی  کی نوجوانوں کو خاص نصیحتیں

آیت اللہ العظمی مرجع تقلید کے قلمی اہم اخلاقی نکات:

آیت اللہ سیستانی کی نوجوانوں کو خاص نصیحتیں

تمام سعادتوں اور بھلائیوں کی بنیاد فضیلتوں پر رکھی گئی ہے اور تمام برائیوں کی اساس رذیلہ صفات کے علاوہ کچھ نہیں۔

بدھ, اپریل 13, 2016 11:14

مزید
Page 21 From 27 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27