مجھے آپ سے ملاقات کر کے خوشی ہوتی اور ہمیشہ آپ سے ملنے کے لئے بے چین رہتا ہوں میں آپ جوانوں سے مصافحہ بھی کرنا چاہتا ہوں لیکن میری مصروفیات مجھے اس بات کی زیادہ اجازت نہیں دیتیں میں آپ سب کا شکر گزار ہوں آپ اسلام کے پاسدار ہیں آپ اپنے ملک اور اسلام کی خدمت کر رہے ہیں ان مشکل حالات میں بھی اسلام اور ملک کے لئے آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں ان تمام خدمات کا اجر اللہ تعالی آپ کو دے گا آپ میرے فرزند ہیں، آپ اسلام کی طاقت ہیں۔
جمعه, اپریل 12, 2019 10:00
صرف عورت ہی سماج کو با اخلاق بنا سکتی ہے اگر سماج کی عورتیں اچھے اخلاق کے زیور سے مزین ہوں تو پورے سماج میں ایک نئی تبدیلی آسکتی ہے
منگل, فروری 26, 2019 03:53
جمعه, فروری 08, 2019 11:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں بھی حاضر ہوکر شہیدوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا
جمعرات, جنوری 31, 2019 01:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں
منگل, نومبر 27, 2018 11:40
بدھ, نومبر 07, 2018 11:00
معاشرہ کی ترقی اور تبدیلی میں ثقافت کی طاقت کی جانب توجہ اور اہمیت
پير, نومبر 05, 2018 02:49