اس تحقیق میں مصنف نے علم کے بارے میں امام خمینی کے فلسفی اور عرفانی افکار کا تجزیہ اور جائزہ لیا ہے
پير, اکتوبر 14, 2024 08:27
اس تحقیق میں سب سے پہلے امام خمینی (رح) کے دیوان اشعار اور اس بزرگ اور عارف کی عارفانہ شخصیت کا تجزیہ کیا گیا ہے
اتوار, اکتوبر 13, 2024 08:27
رائے الیوم نے حماس کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کا بھی ذکر کیا
جمعرات, اکتوبر 10, 2024 11:55
غزہ پر صیہونی فوجی بربریت بدستور جاری ہے جسے اب تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے والا ہے
منگل, ستمبر 10, 2024 08:53
پیرس میں تقاریر اور طالب علموں اور دوسرے لوگوں سے ہر روز کئی دفعہ ملاقات کے علاوہ امام اپنے روزانہ کے ذاتی امور میں درج ذیل امور کا شیڈول رکھتے تھے
جمعه, اگست 30, 2024 11:19
پير, جولائی 01, 2024 11:59
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
ایرانی دارالحکومت میں IRIB کانفرنس سینٹر میں "غزہ مظلوم مقاوم" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس منعقد ہوا
اتوار, جون 02, 2024 07:40