ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔
منگل, نومبر 04, 2014 01:46
«کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء» ایک عظیم کلمہ ہے کہ جس کا غلط مفہوم سمجها جاتا ہے۔ بعض افراد کا خیال ہے کہ ا س کا مطلب ہے ہر روز گریہ کرنا! لیکن اس کا معنی ومفہوم کچه اور ہی ہے۔
اتوار, نومبر 02, 2014 09:04
سید الشہداء(ع) نے ایسے حالات میں یزید کےخلاف اپنے قیام کا آغاز کیا کہ خاندان بنی امیہ خلافت پیغمبری کے دعویداروں نے اسلامی اقدار کو پامال کررکها تها!
جمعرات, اکتوبر 30, 2014 05:55
(سیاسی سماجی)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:15
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:10
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:05
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:04
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49