شیکاگو یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کا استاد، امریکی پروفیسر جان میرشیمر، امام خمینی(رح) کےگھر اور حسینیہ جماران کے دورے پر /۲۰۱۷ء

شیکاگو یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کا استاد، امریکی پروفیسر جان میرشیمر، امام خمینی(رح) کےگھر ...

پروفیسر کا کہنا تھا کہ آپ اس جگہ پر تاریخ محسوس کرسکتے ہیں اور میرے لئے یہ ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ ۱۹۷۹ء کے ایرانی انقلاب جو امام خمینی کی روحانی شخصیت نے قیادت کی تھی، مجھے اچھی طرح یاد ہے اور جو کچھ ہوا وہ نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کےلئے ایک اہم نتیجہ تھا لیکن بدقسمتی سے، ایران امریکہ کے درمیان تعلقات خراب ہو چکے۔ مجھے امید ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات آنے والے سالوں میں بہتر ہوگی۔

اتوار, دسمبر 17, 2017 10:00

مزید
آیت اللہ دستغیب (رح) اخلاقیات کے استاد اور با شعور تھے

آیت اللہ دستغیب (رح) اخلاقیات کے استاد اور با شعور تھے

آپ لوگ شاید آیت اللہ دستغیب کو کم پہنچاتے ہوں گے

منگل, دسمبر 12, 2017 10:34

مزید
فلسطین امام خمینی (رح) کے لئے اسٹراٹیجک تھی نہ ٹکنیک

فلسطین امام خمینی (رح) کے لئے اسٹراٹیجک تھی نہ ٹکنیک

امام (رح) نے فلسطین کے مسئلہ کو عرب دنیا سے خارج کردیا اور اس کو عالم اسلام کا مسئلہ بنادیا

منگل, دسمبر 12, 2017 10:34

مزید
الشعیب نیوز پیپر

الشعیب نیوز پیپر

ایران کے آسمان سے اسرائیل کے پرچم کو نیچے کھینچا

پير, دسمبر 11, 2017 04:12

مزید
ہمیں امام خمینی (رح) کی طرح، غریبوں کی حمایت کرنی چاہیے

احمد بدرالدین حسون

ہمیں امام خمینی (رح) کی طرح، غریبوں کی حمایت کرنی چاہیے

حمودی: سعودی عرب، صہیونی حکومت کے ساتھ تعاون کررہا ہے

پير, دسمبر 11, 2017 04:12

مزید
حسن خمینی؛ ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت

حسن خمینی؛ ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت

امام خمینی: مسلمانوں کیلئے کسقدر دردناک بات ہےکہ مٹھی بھر اوباش کیجانب سے اللہ تعالی اور اسکے عظیم رسولوں کی اہانت کی جا رہی ہے!!

اتوار, دسمبر 10, 2017 06:51

مزید
بیت المقدس

بیت المقدس

اس سر زمین پر ان کاتسلط اور قبضہ غاصبانہ اور ظالمانہ ہے

اتوار, دسمبر 10, 2017 12:31

مزید
Page 131 From 199 < Previous | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | Next >