روس کی وزارت خارجہ نے باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ایران کئی سال تک پوری ایمانداری کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا پابند رہا لیکن یورپ اور امریکہ نے بارہا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے لہذا انہیں اسنیپ بیک کو فعال کرنے کا کوئی بھی حق حاصل نہیں ہے۔
جمعه, اگست 29, 2025 10:03
جمعرات, اگست 28, 2025 05:00
امام خمینی (رح) انڈونیشیا کے مسلمانوں کے رہنماؤں کے لیے مشعل راہ تھے اور ایرانی انقلاب، اس ملک کے مسلم سیاستدانوں کے لیے ایک رہنما کتاب کی حیثیت رکھتا ہے۔
بدھ, اگست 27, 2025 09:26
عورت کا خاندان کے اندر کردار کے بارے میں امام خمینی (رح) کے تربیتی نظریہ کی شناخت کے لحاظ سے معاشرہ کی تحقیق
بدھ, اگست 27, 2025 08:25
امام خمینی (رح) کے معتدل اور وحدت پسند نظریہ کا سرسری جائزه
منگل, اگست 26, 2025 12:00
امام خمینی اور گاندھی کے نقطۂ نظر سے بین الاقوامی تعلقات اور اس سے متعلقہ تصورات کی وضاحت
اتوار, اگست 24, 2025 08:14
کربلا معلی میں مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے زیر اہتمام "کرامت، عدل و انصاف اور عالمی ذمہ داری" کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ہندوستان کے متعدد علما و دانشوروں نے شرکت کرتے ہوئے اربعین حسینی کی عظمت اور اس کے آفاقی پیغام پر اظہارِ خیال کیا۔
جمعرات, اگست 21, 2025 08:37
اتوار, اگست 03, 2025 11:40