یہ نمائش، ہفتہ وحدت کے ساته اور ولادت باسعادت حضرت رسول رحمت(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے ایام میں منعقد کی جائے گی۔ تاہم امام راحل(رح)، مقام معظم رہبر (حفظہ اللہ)، مراجع عظام، علمائے دین اور دیگر اہل سنت کے دانشوروں کے بیانات، گرافکس بورڈز کے خوبصورت انداز میں ظاہر کیا جائے گا۔
پير, جنوری 05, 2015 07:48
کتاب کے اہم عنوانات: محرم تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ؛ قیام عاشورا کے اسباب و عوامل؛ قیام عاشورا کے اہداف؛ شہدائے کربلا کا آگاہانہ انتخاب؛ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے قیام کے نتائج اور اثرات۔۔۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 06:42
حجۃ الاسلام قمی نے بهی کہا کہ یمن کے انقلاب اور اسلامی ایران کے انقلاب میں جہاں دوسری بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں وہاں ایک اہم شباہت یہ ہے کہ ایران اور یمن کے لوگوں کا اصلی بهروسہ قرآن اور اہل بیت(ع) پر ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:54
نائجیریا میں ۳۰ سے زیادہ شیعہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امام خمینی(رہ) کے ندا پر لبیک کہتے ہوئے یوم القدس کو میدان میں اترے، اپنے خون سے اس ملک میں شجر اسلام کی آبیاری کر دی۔
جمعه, اگست 08, 2014 11:10
یوم القدس اسلام کی حیات کا دن ہے / اسلام ان کا پشت پناہ ہے، ایمان ان کا پشت پناہ ہے۔
هفته, اگست 02, 2014 08:58
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54
موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رہ) - بین الاقوامی امور نے تہران میں قائم بین الاقوامی نمایشگاہ کتاب میں بہرپور حصہ لیا
اتوار, مئی 04, 2014 08:53