آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!
جمعه, اگست 14, 2015 08:44
انسان،دل کی آنکھوں اور بصیرت سے انسان ہے،انسان کے ظاہری اعضاء صرف ذرایع ہیں، اوریہ سب ختم ہونے والے ہیں ،جو کچھ باقی رہے گاوہ انسان کی روح ہے ۔ اور جو کچھ انسان کے لئے باعث سعادت ہے وہ انسان کی بصیرت ہے
پير, جون 22, 2015 11:45
وہ اسوہ رسول(ص) پہ رہتا تھا گامزن // آل عبا ائمہ اطہار(ع) کی طرح
جمعرات, مارچ 12, 2015 08:11
امام بزرگوار، آیت اللہ شیخ جعفر سبحانی سمیت دو مرتبہ میری عیادت کیلئے تشریف لائیں۔
بدھ, جنوری 14, 2015 09:08