ہماری سب سے بڑی مشکل آپ سے دوری ہے
منگل, نومبر 07, 2017 10:35
فاطمہ(س) وہ صدف ہے جس کے گوہروں میں امام حسن سے لےکر امام زمانہ علیہم السلام تک شامل ہیں اور یہی صدف اجرت رسالت قرار دیا گیا ہے۔
اتوار, مارچ 05, 2017 07:16
اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
منگل, جون 09, 2015 01:15
مہدی علیہ السّلام کے لفظ «ہدایت ہائے ہوئے» کے ہیں
منگل, جون 02, 2015 07:35
امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔
اتوار, مئی 17, 2015 11:57
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے اور نظام کے حکام نے بهی اقلیتوں کےلئے امن و سلامتی اور دوسری سہولیات فراہم کرنے کی انتهک کوششیں کی ہیں۔
هفته, نومبر 22, 2014 10:22