کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) نوروز کو عید مانتے تھے؟

بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔

پير, مارچ 21, 2022 10:13

مزید
امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
میلاد گل

میلاد گل

دیوان حضرت امام خمینی (رح)

منگل, اکتوبر 26, 2021 09:41

مزید
بہار

بہار

دیوان امام خمینی (رح)

جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:22

مزید
سرود عشق

سرود عشق

دیوان امام خمینی (رح)

جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:21

مزید
عشق چارہ ساز

عشق چارہ ساز

دیوان امام خمینی (رح)

بدھ, جولائی 28, 2021 03:08

مزید
امام خمینی(رہ) کے لگائے ہوئے درخت کو دنیا کا کوئی تند اور تیز طوفان بھی نہیں ہلا سکتا:مولانا اشہد حسین نقوی

امام خمینی(رہ) کے لگائے ہوئے درخت کو دنیا کا کوئی تند اور تیز طوفان بھی نہیں ہلا سکتا:مولانا اشہد ...

امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔

اتوار, جولائی 18, 2021 03:06

مزید
Page 3 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >