کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں

اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21

مزید
اگر کوئی قوم اپنے حق کا مطالبہ کرتی ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اسے روک نہیں سکتی

اگر کوئی قوم اپنے حق کا مطالبہ کرتی ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اسے روک نہیں سکتی

ایرانی قوم کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن ان کا سب سے بڑا اسلحہ ان کا ایمان ، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف لڑنے کی جرات اور ہمت بخشی تھی۔

منگل, اکتوبر 13, 2020 02:44

مزید
 ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے

ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے

محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے

منگل, ستمبر 29, 2020 10:59

مزید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صدر اسلام کی یاد تازہ کر دی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صدر اسلام کی یاد تازہ کر دی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صدر اسلام کی یاد تازہ کر دی

جمعرات, ستمبر 24, 2020 05:19

مزید
زینبی کردار

زینبی کردار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت غم و اندوہ اور تیمار داری میں ہی خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک مسلمان خاتون کا مکمل نمونہ تھیں ۔ یعنی وہ آئیڈیل جسے اسلام نے خواتین کی تربیت کے لئے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے ۔ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی شخصیت ، ایک ہمہ گیر شخصیت ہے ۔ عالم و دانا ، صاحب معرفت اور ایک نمایاں انسان کہ جب بھی کوئی ان کے سامنےکھڑا ہوتا ہے ان کی علمی و معنوی عظمت اور معرفت کے آگے سر تسلیم خم کر دیتا ہے ۔

بدھ, ستمبر 16, 2020 11:07

مزید
Page 5 From 17 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >