کالج لائف میں امام خمینی سے ذرا زیادہ تعارف ہوا، پڑھنے کی ہماری عادت نے ہمیں مجبور کیا کہ ان کو پڑھا جائے کہ آخر وہ ہیں کون؟
جمعه, جون 04, 2021 12:12
یوں تواسلامی سال کا کوئی بھی مہینہ ماہ محرّم جیسا غم انگیز نہیں لیکن ماہ صفر ایسا ہے جو درد وغم کے بیکراں سمندر اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہے جن کی طغیانیاں مصائب ماہ محرّم کی تفسیر کرتی ہیں ماہ صفر ایک طرف اہل حرم کے فتح شام و کوفہ کا گواہ ہے اور ایک طرف بادشاہ غیرت کے سیدانیوں کی بے چادری پر جھکے سر کا شاہد ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 03:28
ایک مرتبہ میرے ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں کس کی تصویر لگئی ہوئی ہے اور اس تصویر میں بیٹھے ہوئے شخص کا کیا نام ہے تو میں نے اس سے کہا کہ ان کا نام امام خمینی ہے لیکن میرے والد نے بتایا کہ ان کا ایک دوسرا نام بھی ہے۔
پير, مارچ 08, 2021 06:31
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا مختصر تعارف
اتوار, دسمبر 20, 2020 11:07
هفته, اکتوبر 31, 2020 12:52