ایک مرتبہ میرے ایک دوست نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں کس کی تصویر لگئی ہوئی ہے اور اس تصویر میں بیٹھے ہوئے شخص کا کیا نام ہے تو میں نے اس سے کہا کہ ان کا نام امام خمینی ہے لیکن میرے والد نے بتایا کہ ان کا ایک دوسرا نام بھی ہے۔
پير, مارچ 08, 2021 06:31
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا مختصر تعارف
اتوار, دسمبر 20, 2020 11:07
هفته, اکتوبر 31, 2020 12:52
اِسلام کی تاریخ کا بغور مطالعہ کیا جائے تو اِسلام کا بچپن جناب ِابو طالب ؑ کی گود میں بہلتا نظر آئے گا، اِسلام کی جوانی رحمۃ اللعالمین کے دامن کی چھاﺅں تلے آرام کرتی نظر آئے گی
بدھ, ستمبر 02, 2020 04:30
سوشل ویلفیئر سوسائٹی اپنے اغراض و مقاصد تک رسائی اور اسے عملی کرنے کے لئے ضروری تدابیر اپناتی ہے
بدھ, جولائی 15, 2020 08:17