مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
اتوار, اگست 09, 2026 09:30
امام خمینیؒ نے کہا کہ ایران کی عوام، حکومت، مجلس اور مسلح افواج اسلامی اتحاد اور باہمی یکجہتی کے ساتھ ہر ایسی طاقت کے مقابل کھڑے ہونے کے لیے پرعزم ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرے اور مظلوموں پر ظلم روا رکھے۔
بدھ, اگست 05, 2026 11:20
امام خمینیؒ نے کہا ہے کہ عوامی اور محروم طبقات سے تعلق رکھنے والی قیادت ایک بڑی الٰہی نعمت ہے، کیونکہ ایسی حکومت عوام کے حقیقی مسائل اور مشکلات کو بہتر انداز میں سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پير, اگست 03, 2026 10:16
وہ تحریک جو 10 محرم، 61 ہجری کو امام حسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچی تھی
پير, اگست 03, 2026 10:11
امام خمینیؒ نے کہا کہ محروم اور مستضعف طبقات پر مبنی حکومت کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ بڑی طاقتوں کے دباؤ اور دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق ایسی حکومت میں شامل افراد اپنے عہدے اور مراعات کے تحفظ کے بجائے عوامی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
هفته, اگست 01, 2026 12:09
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت کا بنیادی مقصد دینِ اسلام، قرآن اور حاکمیتِ الٰہی کا تحفظ تھا
منگل, جولائی 28, 2026 10:34
یہ تحقیق اس بنیادی سوال کا جواب تلاش کرتی ہے کہ حضرت امام خمینیؒ کی سیاسی فکر میں اسلامی عالمگیریت (Islamic Globalism) کے نمونے کی ماہیت اور اس کے بنیادی ارکان کیا ہیں؟
اتوار, جولائی 26, 2026 02:06