ظہور مہدی(ع) کا عقیدہ نہ صرف شیعی بلکہ اسلامی عقیدہ ہے

آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی:

ظہور مہدی(ع) کا عقیدہ نہ صرف شیعی بلکہ اسلامی عقیدہ ہے

ظہور مہدی(ع) کا عقیدہ شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ علمائے اہلسنت بھی اس پر متفق ہیں اور یہ خالص اسلامی عقیدہ ہے۔

هفته, مئی 21, 2016 07:25

مزید
آخر الزمان کا منجی ضرور آئےگا

آیت¬ الله هاشمی رفسنجانی:

آخر الزمان کا منجی ضرور آئےگا

تمام ادیان کچھ اختلافات کے ساتھ معتقد ہیں کہ آخر الزمان کا منجی ضرور آئےگا اور ظلم و فساد کا جوش مارتا ہوا خونی فوارہ، نیچے کی طرف کھینچےگا۔

جمعه, مئی 20, 2016 10:59

مزید
آج بھی انسانوں کو پیغمبر کی تعلیمات کی ضرورت ہے

۲۷ رجب المرجب، ۱۳ سال ہجرت سے قبل کی یاد میں:

آج بھی انسانوں کو پیغمبر کی تعلیمات کی ضرورت ہے

رسول اللہ[ص]: "خبردار! خدا کے سوا کسی کی پرستش نہ کرنا اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دینا تاکہ تم کو نجات و فلاح حاصل ہو سکے"۔

جمعرات, مئی 05, 2016 08:05

مزید
بعثت النبی، امام خمینی کی نظر میں

۲۷ رجب المرجب بعثت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی یاد میں:

بعثت النبی، امام خمینی کی نظر میں

رسول اکرم[ص] کی بعثت کا دن پورے زمانے ''مِنَ الازَل اِلی الابد'' با شرف ترین دن ہے، چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے۔۔۔

بدھ, مئی 04, 2016 08:05

مزید
جشن میلاد کوثر مصطفی اور یوم ولادت خمینی کبیر

نورین نیرین کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے:

جشن میلاد کوثر مصطفی اور یوم ولادت خمینی کبیر

بشریت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی احسان مند ہے، جس طرح سے انسانیت پر اسلام، قرآن، انبیائے خدا اور رسول اکرم[ص] کی تعلیمات کا احسان ہے۔

منگل, مارچ 29, 2016 10:41

مزید
امام خمینی کو بوسنی میں "بڑے بابا" سے پکارتے ہیں

بوسنی کے سابق وزیر تعلیم و ثقافت، پروفیسر ’’انیس امین کاریج‘‘:(2)

امام خمینی کو بوسنی میں "بڑے بابا" سے پکارتے ہیں

کمونیسٹ کے دور میں بوسنی کے کیتھولک دوستوں نے مجھ سے کہا: امام خمینی ایک مقدس آدمی کی مانند ہیں، بہت باریک بین اور ہوشیار و بیدار ہیں!

هفته, مارچ 19, 2016 06:55

مزید
انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی اور انقلاب جھانی امام مھدی علیہ السلام

انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔

پير, مارچ 14, 2016 05:38

مزید
Page 21 From 29 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29