اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
دونوں فرقوں کے بہن بھائیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے
هفته, اکتوبر 17, 2015 11:30
' کیہان " جیسے اخبارات کو فرصت ملی کہ آزادی کی خاطر عوام کی جدوجہد کے بار ے میں لکھیں،لیکن روزنامہ کیہان بھی آیت اللہ خمینی کی تصویر نشر کرنے کی غلطی بھولے سے بھی نہیں کرسکتاتھا، جبکہ" کیہان '' اپوزیشن کاحامی تھا، لیکن صرف امام(رح) سے مربوط خبریں (بغیر تصویر) نشر کرنے پر اکتفا کرتاتھا۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2015 09:17
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے
هفته, ستمبر 12, 2015 12:34
انقلاب اسلامی سیاسی تنظیموں اور پارٹیوں کے بغیر، صرف علمائے اعلام اور امام کی بے نظیر ہدایات وفرامین اور عوام کی پوری اکثریت کے سہارے کامیاب ہوا۔
پير, اگست 31, 2015 12:14
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47